5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
شمالی وزیرستان میں میزائل حملہ،سات افراد ہلاک
جنگ نیوز -
میران شاہ . . . . . .شمالی وزیر ستان میں گوریک میں جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں سات افراد ہلاک جبکہ متعددزخمی ہوچکے ہیں?واضح رہے کہ پیر اور منگل کو بھی شمالی وزیرستان میں میزائل حملے کئے گئے تھے جس میں چودہ افراد ہلاک ہوئے تھے?