تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کے ایس ای:کیش سیٹل فیوچر کانٹریکٹس پر بریفنگ14مئی کو دی جائیگی

جنگ نیوز -
کراچی. . . . . . . .کراچی اسٹاک ایکسچینج کے ممبران کو ایک ہفتے کے کیش سیٹل فیوچر کانٹریکٹس پر بریفنگ14مئی کو دی جائیگی ?کراچی اسٹاک ایکسچینج میں جاری نوٹس کے مطابق کے ایس ای ممبران کو14مئی کو شام 4 بجے نئے 7 روز فیوچر کانٹریکٹس پر بریفنگ دی جائے گی جبکہ بروکریج ہاؤسز کے سینئر اسٹاف کو اس کانٹریکٹس میں شیئرز کے لین دین کے طریقہ کار کے بارے میں بریفنگ12 مئی کو کے ایس ای کی انتظامیہ کی جانب سے دی جائیگی ? نوٹس میں کہا گیا ہے نئے فیوچر کانٹریکٹس کے اجرا میں رسک مینجمنٹ کو موثر بنانے کیلئے جو اقدامات کیے گئے ہیں ان سے بھی اسٹاک ممبران کو آگاہ کیا جائیگا ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.