تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کے ایس ای میں مندی برقرار،100انڈیکس10208کی سطح پر آگیا

جنگ نیوز -
کراچی . . . . . . .کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل برقرار رہا اور انڈیکس دس ہزار دو سو پوائنٹس کی سطح پر آگیا ?منگل کو کاروبار کا آغاز مثبت ہوا اور ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس دس ہزار381 پوائنٹس کی سطح پر بھی جاتے ہوئے دیکھا گیا ?مگر بینکنگ اور سیمنٹ سیکٹرز میں شیئرز کی فروخت نے مارکیٹ کے مثبت رحجان کو منفی میں تبدیل کردیا ?کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای100 انڈیکس79 پوائنٹس کمی کے بعد دس ہزار208 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کاروباری حجم گیارہ کروڑ شیئرز رہا? منگل کو سب سے ز یادہ کامlotte پاکستان کے شیئرز میں ہواجس کی قیمت75 پیسے کمی کے بعددس روپے57 پیسے ہوگئی?دوسری جانب کے ایس ای تھرٹی انڈیکس78 پوائنٹس کمی کے بعد دس ہزار298 پوائنٹس پر بند ہوا ? تجزیہ کاروں کے مطابق مارکیٹ میں اتار چڑھاؤکا سلسلہ مزید ایک دو روز برقرار رہ سکتا ہے ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.