تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

آزاد کشمیر میں جاری آئینی بحران جلد ختم ہوجائے گا، راجہ فاروق حیدر

جنگ نیوز -
اسلام آباد. . . . . . . .وزیر اعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں جاری آئینی بحران کا حل سیاسی نہیں آئینی ہے اور یہ بحران حل ہو جائیگا ?اسلام آباد میں پریس کانفرس کرتے ہوئے راجا فاروق حیدر کا کہنا تھا کہ مسلم کانفرس میں اختلافات کی خبریں بے بنیاد ہیں اور وہ صدر آزاد کشمیر اور پارٹی صدر کیخلاف نہیں ہیں? ان کا کہنا تھا کہ آئینی معاملات کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں?فاروق حیدر نے کہاکہ سرکاری ٹی وی کے ایک پروگرام میں ان کی کردار کشی کی گئی،اس پر ایکشن لینے کیلئے وزیر اعظم پاکستان کو خط لکھ رہا ہوں ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.