تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

علماء امریکی غلامی نہ منظور ریلی میں شامل ہوجائیں، منورحسن

جنگ نیوز -
کراچی . . . . . . . .امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے علما کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے وہ امریکی غلامی کرنیوالے حکمرانوں کا ساتھ چھوڑ کر جماعت اسلامی کی امریکی غلامی نامنظور تحریک میں شامل ہوجائیں?جماعت اسلامی کے دفتر سے جاری اعلامیہ کے مطابق سید منورحسن نے وفد کے ہمراہ شیخ الحدیث مفتی زر ولی خان اور جماعت اہلحدیث کے سربراہ مولانامحمد سلفی سے ملاقات کی?اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سید منور حسن نے کہاکہ استعماری قوتوں کی مسلمانوں کے خلاف سازشیں ناکام بنانے کیلئے اتحاد امت ناگزیر ہے?انہوں نے کہاکہ ان سازشوں کا مقابل منبر و محراب اور مدارس و علما کے پلیٹ فارم سے بخوبی کیاجاسکتا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.