تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ن لیگ کا اسلام آباد ہائی کورٹ کے بل میں ترامیم لانے کا اعلان

جنگ نیوز -
اسلام آباد. . . . . . .سینیٹ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر اسحاق ڈار نے اسلام آباد ہائی کورٹ بل کی بعض شقوں کی مخالفت کرتے ہوئے اس کے خلاف ترامیم لانے کااعلان کیاہے?پارلیمنٹ ہاوس اسلام اباد کے باہر میڈیا سے بات چیت میں اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ججز کی تقرری جوڈیشل کمیشن کاکام ہے اوربل میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی چاروں صوبوں ، فاٹا اور وفاقی دارلحکومت سے تقرری آزاد عدلیہ کے فلسفے کے منافی ہے?قومی اسمبلی میں ان کی جماعت کی جانب سے بل کی مخالفت نہ کئے جانے کے سوال پر اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ اس بل کو جلد بازی میں منظور کرایا گیا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.