5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
کترینہ کیف سو نیا گا ندھی کا کر دار ادا کرنے کی خواہش مند
جنگ نیوز -
ممبئی. . . . . . . .کتر ینہ کیف کا کہناہے کہ وہ سو نیا گا ند ھی کا کر دار ادا کر نا چا ہتی ہیں ? ان کا کہناہے کہ اگر انہیں کسی فلم میں سو نیا گا ندھی کے کر دار کی آفر ہو ئی تو وہ اسے فو ر اً قبول کر لیں گی ? کتر ینہ کیف کا کہنا ہے کہ سو نیا گاندھی ان کیلئے آ ئیڈیل کی حیثیت رکھتی ہیں اور کسی فلم میں ان کاکر دار نبھانا ان کے لیے خو ش قسمتی کاباعث ہو گا ? واضح رہے کہ اپنی آ نے والی فلم راج نیتی میں کترینہ ایک سیا ستدان کا ہی کر دار ادا کر رہی ہیں لیکن انہوں نے ان خبرو ں کی تر دید کی ہے کہ یہ کر دار سو نیا گا ندھی کی زندگی پر مبنی ہے ?