5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
ڈالر وں سے بنا ئے گئے آر ٹ کے نمو نے
جنگ نیوز -
نیو یارک. . . . . . .نو ٹ صرف شا پنگ کے کا م ہی نہیں آ تے بلکہ آ پ ان سے کئی اور کا م بھی لے سکتے ہیں جیسے یہ آ رٹ کے نمونے بھی امریکی ڈالر سے بنا ئے گئے ہیں ? ان ڈا لرز کو نہا یت مہا رت اور صفا ئی کے ساتھ خو بصورت پو ر ٹریٹ میں تبدیل کر دیا گیا ہے ?