تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

آ کسفو ر ڈ ڈکشنری میں ننا نو ے سال سے مو جو د غلطی پکڑ ی گئی

جنگ نیوز -
سڈنی. . . . . . . .انگریزی زبان کی معتبر ترین آ کسفو ر ڈ ڈکشنر یں میں ننا نو ے سال سے مو جود غلطی حال ہی میں پکڑ لی گئی ? آ سڑ یلیا کے ایک فزکس کے ایک پر و فیسرDr Stephen Hughes نے نشا ندہی کی ہے کہ ڈکشنری میں لفظ Siphon کی تعر یف غلط دی ہو ئی ہے ? یہ تعر یف 1911 میں پہلی دفعہ ڈکشنر ی میں متعا ر ف کر ائی گئی تھی اور آ ج تک اس کی تصیح نہیں کی گئی ? Dr Hughنے اس غلطی سے متعلق ایک خط آ کسفو ر ڈ پر یس کو بھیج دیاہے جس کے بارے میں آ کسفور ڈ پر یس کا کہنا ہے کہ ڈکشنری کے اگلے ایڈیشن میں اس غلطی کی تصیح کر لی جا ئے گی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.