5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
پاکستان آسٹریلیا کا سیمی فائنل آج جیو سوپر براہ راست دکھائے گا
جنگ نیوز -
سینٹ لوشیا…ٹوئنٹی20 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل آج دفاعی چیمپئن پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جا رہا ہے? جیو سوپر یہ اہم مقابلہ اپنے ناظرین کے لیے براہ راست سینٹ لوشیا سے نشر کرے گا? میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے8 بجے شروع ہوگا?