تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

وان ڈیم اور ڈولف لانڈگرین ’یونیورسل سولجر 4‘ میں بھی ایک ساتھ

جنگ نیوز -
لاس اینجلس…سینٹرل مانیٹرنگ…ہالی وڈ ایکشن اسٹار وان ڈیم اور ڈولف لانڈگرین ہالی وڈ کی نئی آنے والی فلم ”یونیورسل سولجر 4“میں ایک ساتھ نظر آئیں گے?ذرائع کے مطابق ہدایت کا ر John Hyamsکی ہدایت کا ری میں بننے والی فلم”یونیورسل سولجر 4“ میں بھی مارشل آرٹ کے ماہر اداکار وان ڈیم اور Dolph Lundgrenکو سائن کر لیا گیا ہے ?واضح رہے کہForesight Unlimitedاسٹوڈیو کے بینر تلے بننے والی فلم”یونیورسل سولجر 4“تھر ی ڈی فارمیٹ میں ہو گی جس کی عکس بندی کا آغاز رواں سال اکتوبر میں ہوگا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.