5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
ہڈیوں اور کھوپڑ یوں سے سجائی گئی خو فناک مو ٹر سا ئیکلیں
جنگ نیوز -
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…اپنی گاڑیوں کو خوبصور ت اور منفر د بنانے کاشوق تو کئی افرا د کو ہو تاہے تا ہم ان مو ٹر سا ئیکلوں کو انتہائی خو فنا ک اندا ز میں سجا یا گیا ہے ? ہڈیوں اور کھوپڑیوں سے سجا ئی گئی ان مو ٹر سا ئیکلوں کو دنیا کی خو فنا ک ترین مو ٹر سائیکلیں کہا جائے توشا ید غلط نہیں ہو گا ?