5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
کافی دماغ کو تر و تازہ کرنے میں مدد گار ثابت ہوتی ہے،ماہرین
جنگ نیوز -
نیویارک…سینٹرل مانیٹرنگ…ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف ہو ا ہے کہ کا فی پینے سے دما غ ترو تازہ ہو جاتا ہے اور نیند کی کیفیت ختم ہو جا تی ہے ? ما ہرین کا کہنا ہے کہ وہ افراد جو را ت کے اوقات میں کا م کر تے ہیں ان کے لیے کافی کااستعما ل فائدہ مند ثا بت ہو تا ہے اور وہ کام کے دوران کم غلطیا ں کر تے ہیں ? ایک تجر بے کے دوران کا فی پینے والے افراد نے زیادہ بہتر کار کردگی کا مظا ہرہ کیا اور ان کی یادداشت اور توجہ مر کو ز کرنے کی صلا حیت میں بھی اضا فہ ہوا?