تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

اب کار کو پینٹ کیے بغیر بھی اس کا رنگ بدلنا ممکن

جنگ نیوز -
برلن…اب اپنی کار کا رنگ بغیر پینٹ کیے صرف ایک دن میں تبدیل کرنا ممکن ہے?جرمنی کی ایک کمپنی نے ایسی(Vinyl )وینائل شیٹ تیا ر کی ہے جس کے ذریعے کار کی بیرونی باڈی پر اپنی مرضی کے رنگ والی اس شیٹ کو چڑھا کر اسے اپنے پسندیدہ رنگ میں تبدیل کیا جا سکتا ہے?اس طریقے کار کی یہ خوبی بھی ہے کہ اگر آپ کار کا ایک رنگ مسلسل دیکھ کر تنگ آچکے ہیں تو کار پر چڑھی شیٹ کواُتار کر باآسانی دوسرے رنگ کی شیٹ چڑھوائی جاسکتی ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.