تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

مردانہ تھری پیس سوٹ خواتین کے ہینڈ بیگ میں تبدیل

جنگ نیوز -
بخارسٹ…سینٹرل مانیٹرنگ…فیشن کی دوڑمیں ڈیزائنر اپنی اشیاء کو منفرد بنانے کے لے آئے دن نئی تخلیقات کرتے رہتے ہیں? حال ہی میں ایک بین الاقوامی ڈیزائنر نے مردانہ سوٹ کو خواتین کے ہینڈ بیگ میں تبدیل کردیا ہے? جی ہاں اس ڈیزائنر نے حقیقی کوٹ، قمیض اور ٹائی والے مردانہ سوٹ کے اوپری حصے کو باقائدہ ہینڈ بیگ کی شکل میں ڈھال دیا ہے جسے دیکھ کر پہنے ہوئے سوٹ کا گمان ہوتا ہے ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.