تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

چیونگم سے بنائے گئے دل کش مجسمے

جنگ نیوز -
روم…سینٹرل مانیٹرنگ…مٹی ،لکڑی یا لو ہے سے تو اکثر فنکار مجسمے بنا تے ہیں لیکن اٹلی کا ایک آرٹسٹ ببل گم سے مجسمہ سازی کر تا ہے ?Maurizio Savini گزشتہ دس سالوں سے ببل گم کی مدد سے مجسمے بنا رہا ہے اور اس کا ایک مجسمہ ساٹھ ہزار ڈالر تک میں فرو خت ہوتا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.