5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
پینسل اسکیچ کے ذریعے مکمل کیے گئے تصاویری مناظر
جنگ نیوز -
برسلز…بیلجےئم سے تعلق رکھنے والے مصور Ben Heineنے ایسی تصاویر تخلیق کی ہیں جن میں تصاویر کے حصوں کو پینسل سے بنائے گئے اسکیچز کی مدد سے مکمل کیا گیا ہے?Benنے پینسل سے یہ تصاویر اتنی مہارت کے ساتھ تخلیق کی ہیں کہ یہ تصاویری مناظر میں گھل مل گئی ہیں?کہیں کہیں پرBenنے اپنے تصاویری فن پا روں کوآگ سے جلا کران میں چھپے مناظر کے ہر رُخ اور احساس کو مکمل کرنے کی کوشش کی ہے?ان تصاویر کی تخلیق میں Benکی فنکاری کا ہنر جھلکتا واضح دکھائی دے رہا اور مناظر کسی رُخ سے بھی ایک دوسرے سے جدا ہوتے دکھائی نہیں دے رہے ?