تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

جدید دور کے دل چسپ اور انوکھے وزٹنگ کارڈ

جنگ نیوز -
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…کاغذ او ر پلاسٹک سے بنے وزٹنگ کارڈ تو شاید سب ہی نے دیکھے ہیں تاہم اب ان ملاقاتی کارڈز کو بھی جدت سے ہم آہنگ کردیا گیا ہے? یہ تصاویر ایسے دلچسپ وزٹنگ کارڈز کی ہیں جنہیں لکڑی کی چٹکی ، شیونگ بلیڈ اور Key Chains سمیت کئی مختلف اشکال میں بنایا گیا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.