تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

سوئٹ ڈشز جنہیں کھانے کے بجائے سجانے کو دل چاہے

جنگ نیوز -
ٹوکیو…موجودہ دور میں کھانے پینے کی اشیاء کی سجاوٹ اور پیش کرنے کے انداز پر خاص توجہ دی جانے لگی ہے? جاپان کے ایک ریسٹورنٹ کے باورچیوں نے بھی اس پر عمل کرتے ہوئے میٹھے کی مزیدار ڈشز کو کارٹونوں کی شکل میں ڈھال دیا ہے? بظاہر ننھے منے کھلونوں کی مانند نظر آنے والی یہ دلچسپ اشیاء حقیقتاً مزیدار Sweet Dishes ہیں جنہیں دیکھ کر کھانے کے بجائے ٹیبل پر سجانے کو دل چاہتا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.