تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

جمشید دستی کو ضمنی الیکشن کیلئے اہل قرار دے دیا گیا

جنگ نیوز -
ملتان …لاہورہائیکورٹ ملتان بنچ میں جمشیددستی کی اہلیت کیخلاف درخواستیں خارج کرتے ہوئے انہیں ضمنی الیکشن لڑنے کیلئے اہل قراردے دیا ہے? سابق رکن قومی اسمبلی اور اپنی ہی چھوڑی ہوئی نشست پر ضمنی الیکشن پیپلزپارٹی کے امیداور جمشید دستی کیخلاف دو درخواستیں دائر کی گئی تھیں،جس میں ان کی اہلیت کو چیلنج کیا گیا تھا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.