تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کے ایس ای میں7 کمپنیوں کی ٹریڈنگ مزیدساٹھ دن کیلئے معطل

جنگ نیوز -
کراچی…کراچی اسٹاک ایکسچینج نے سات کمپنیوں کی ٹریڈنگ کو مزید ساٹھ روز کے لیے معطل کردیا ہے ?کراچی اسٹاک ایکسچینج کے جاری کردہ نوٹس کے مطابق جن کمپنیوں کی ٹریڈنگ مزید ساٹھ روز کے لیے معطل کی گئی ہے ان میں المال سیکورٹیز ، یونیٹی مضاربہ ،انوسیٹ ٹیک سیکورٹیز ،فرسٹ انوسیٹ ٹیک مضاربہ ، عثمان ٹیکسٹائل ، نیشنل ایسسٹ لیزنگ کارپوریشن ، عادل پولیمر پروڈکٹس شامل ہیں?ان کمپنیز کی ٹریڈنگ سیکورٹیز ایکس چینج کمیشن کے کمپنیز آڑدیننس کے خلاف ورزی پر معطل کی گئی ہے ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.