تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

باغبانی کے خوبصورت نمونے

جنگ نیوز -
لندن …سینٹرل مانیٹرنگ …باغبانی کسی فن سے کم نہیں? یہ تصاویر باغبانی کے ایسے ہی دلچسپ نمونوں کی ہیں جنہیں انتہائی محنت اور مہارت سے بنایا گیا ہے ? مختلف جانوروں اور چیزوں کی اشکال میں ڈھالے گئے یہ خوبصورت نمونے ماہر کاریگری کا منہ بولتا ثبوت ہیں? درخت سے لپٹے ہوئے پانڈا سے لے کر ، بڑی سی تتلی اور پنکھ بکھیرے مور سمیت گھاس اور پھولوں کی بیلوں سے آرٹ کے دلفریب نمونے تخلیق کئے گئے ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.