تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

شا ہد کپو ر بھی اپنی آوا ز میں گا نا ریکا رڈ کر وا نے کے خواہش مند

جنگ نیوز -
ممبئی …سینٹرل مانیٹرنگ …با لی ووڈ کے نا مو ر ستا روں امیتا بھ بچن ،شا ہ رخ ،سلما ن خا ن ،عا مر اور ریتک رو شن کے بعد اب شا ہد کپو ر بھی فلم کے لئے اپنی آوا ز میں گا نا ریکا رڈ کر وا نے کے خوا ہش مند ہیں?شا ہد کپو ر کا کہنا ہے کہ وہ کو ئی کا م دو سروں کو دیکھ کر نہیں کر نا چا ہتے اور نہ ہی وہ اپنے آپ کو ایک اچھا گلوکا ر سمجھتے ہیں لیکن ضرورت پڑنے پر وہ ضرور فلم کے لئے اپنی آوا ز کا جا دو جگا ئیں گے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.