5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
لاس اینجلس میں 12ویں ینگ ہالی وڈ ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب
جنگ نیوز -
لاس اینجلس. . . . . . . .. لاس اینجلس میں12ویں ینگ ہالی وڈ ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب میں نئے ابھرتے ہوئے فلمی ستاروں کی بڑی تعداد نے شر کت کی ?لاس اینجلس کے ولشائر ایبل تھیٹر میں ہو نے والی12ویں ینگ ہالی وڈ ایوارڈز کی تقریب میں فلم ویمپائر ڈائریز اور twilightکی کاسٹ سمیت ہالی وڈ کے نوجوان اداکاروں نے شرکت کی ? شو کا سب سے پہلا ایوارڈ آسٹریلوی اداکار لیام ہیمز ورتھ کو فلم the last song میں بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے پردیا گیا? جبکہ فلم ویمپائر ڈائریز کی کاسٹ کو بہترین ینگ ہالی وڈ کاسٹ ٹو واچ کے ایوارڈسے نوازاگیا?فلم twilight کی اداکارہNikki Reedکوہالی وڈ ینگ سپر اسٹار کا ایوارڈعطاکیا گیا? ایوارڈ شو میں کئی سنگرز نے بھی پرفارم کیا ?