تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

فیفا ورلڈ کپ میں آج تین میچز کھیلے جائیں گے

جنگ نیوز -
جوہانسبرگ…فیفا ورلڈ کپ میں آج تین میچز کھیلے جائیں گے جن میں پرتگال، اسپین اور چلی کی ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی? آج ہونے والے پہلے میچ میں گروپ جی کی دو ٹیمیں پرتگال اور شمالی کوریا آمنے سامنے ہوں گی? یہ مقابلہ کیپ ٹاؤن میں پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چار بجے شروع ہوگا? باقی دو میچوں میں گروپ ایچ کی ٹیمیں جلوہ گر ہوں گی? دن کا دوسرا میچ پورٹ الزبتھ میں شام سات بجے چلی اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا، جب کہ آج کا آخری میچ یورپی چیمپیئن اسپین اور ہنڈراس کے درمیان ہوگا? گروپ ایچ کا یہ اہم میچ رات ساڑھے گیارہ بجے جوہانسبرگ میں شروع ہوگا? واضح ہو کہ اسپین کو ٹورنامنٹ میں زندہ رہنے کے لئے یہ میچ جیتنا ہوگا?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.