تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

شہید بے نظیر بھٹو کی سالگرہ،پشاور میں بلڈ کیمپس لگائے جا رہے ہیں

جنگ نیوز -
پشاور…شھید بے نظیر بھٹو کی سال گرہ کے سلسلے میں آج پشاور کے مختلف مقامات پر بلڈ کیمپس لگائے جا رہے ہیں ?بلڈ کیمپ کا افتتاح صوبائی وزیر ایکسائز لیاقت شباب کریں گے?ذرائع کے مطابق پشاور صدر، یونیورسٹی روڈ، ٹاون اور شامی روڈ پر بلڈ کیمپس لگائے جا رہے ہیں? فرنٹیئر فاونڈیشن کی جانب سے لگائے جانے والے بلڈ کیمپس میں پیپلز پارٹی کے وزراء، ارکان اسمبلی اور پی پی کے رہنماؤں سمیت کارکن، طلباء، ڈاکٹر اور دیگر افراد خون کے عطیات دیں گے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.