تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

بھارت میں162افراد ایک ہی چھت تلے زندگی بسر کر رہے ہیں

جنگ نیوز -
ممبئی…سینٹرل مانیٹرنگ…بھارتی ریاست میزورام میں ایک ایسا خاندان بھی موجود ہے جس کے 162 افراد ایک ہی چھت تلے ہنسی خوشی زندگی بسر کر رہے ہیں? میزورام کے گاو?ں بکٹوانگ میں رہائش پزیر یہ خاندان گاو?ں کے سربراہ کا ہے جس کی 38 بیویاں اور 94 بچے ایک ہی گھر میں خوش حال زندگی بسر کررہے ہیں? بکٹوانگ کے ہمراہ اس کی بہوئیں اور پوتے پوتیاں بھی وہیں رہتے ہیں?بھارت کے اس سب سے بڑے خاندان کے لئے ایک وقت میں 50 کلو چاول اور30 سے 35 کلو گوشت پکایا جاتا ہے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.