تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

دپیکا پڈوکون جان ابراہم کے ساتھ تامل فلم کے ری میک میں

جنگ نیوز -
ممبئی…سینٹرل مانیٹرنگ…بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈکون پر قسمت کی دیوی مہربان ہوگئی ہے اور انہیں ایک کے بعد ایک فلمیں مل رہی ہیں?دپیکا کا نیا پروجیکٹ ایک تامل فلم کا ری میک ہے جس میں وہ جان ابراہم کے مد مقابل کردار ادا کریں گی?دپیکا جان ابراہم کے ساتھ تامل فلم Milaga کے ری میک ’مرچی‘ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی?روی ماریا کی زیر ہدایت بننے والی اس فلم میں بالی وڈ کے معروف سنی میٹوگرافر نتاراج مرکزی کردار ادا کررہے ہیں جس کی عکس بندی کے لیے ساحلی ریاست گوا کا انتخاب کرلیا گیا ہے? اب دیکھنا یہ کہ شائقین کو دپیکا اور جان ابراہم کی جوڑی پسند آتی ہے یا نہیں?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.