5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
’ایکس باکس تھری سکسٹی‘ گیم کے کنسول منفرد و دیدہ زیب کیسنگ میں
جنگ نیوز -
واشنگٹن…سینٹرل مانیٹرنگ…جدید ٹیکناولوجی کی دنیا میں روز نت نئی مصنوعات مارکیٹ میں متعارف کروائی جارہی ہیں اور دنیا بھر میں ٹیکناولوجی کے میدان سے وابستہ کمپنیاں ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوششوں میں مصروف ہیں?گیمنگ کنسولز کے میدان میں مائیکرو سوفٹ کا نام جانا پہچانا ہے جس کےXbox 360کے شوقین دنیا بھر میں موجود ہیں?زیرِ نظر تصاویر بھی مائیکرو سوفٹ کے اسی گیم کنسول کے مختلف ماڈلز کی ہیں جنہیں منفرد اوردیدہ زیب کیسنگ میں تیار کیا گیا ہے?