تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

بے نظیر بھٹو نے جمہوریت کیلئے انتھک کوشش کی ، قائم علی شاہ

جنگ نیوز -
کراچی . . . شہید بے نظیر بھٹوکی سالگرہ پر وزیر اعلی? سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو نے پاکستان میں جمہوریت کے قیام اور جمہوری اداروں کی بحالی کیلئے انتھک جدوجہد کی?شہید بے نظیر بھٹوکی ستاون ویں سالگرہ کے موقع پر جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ محترمہ بے نظیر بھٹو نے عدلیہ کے استحکام اور عوام کے حقوق کی بحالی اور معاشی ترقی کیلئے دن رات کام کیا اور وہ ہمیشہ پاکستان کی سلامتی اور غریب عوام کی فلاح و بہبود کیلئے تاحیات کوشاں رہیں?وزیر اعلی? سندھ نے کہا کہ محترمہ اپنی خدمات، جدوجہد اور پالیسیوں سے عوام کے دلوں میں اور دنیا کی تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہیں گی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.