تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

چین میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد175 ہو گئی ،107افراد لاپتہ

جنگ نیوز -
بیجنگ . . . چین میں سیلاب سے ہلاک ہو نیوالے افراد کی تعداد175 ہو گئی ہے ? چین کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں شدید بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاک ہو نیوالے افراد کی تعداد175 ہو گئی ہے ، جبکہ107 لا پتہ ہیں ?وزیر اعظم وین جیا باؤ نے ایمرجنسی اقدامات کی ہدایت کی ہے ?سیلاب زدہ علاقوں سے دس لاکھ سے زائد لوگ نقل مکانی کر نے پر مجبور ہو گئے ہیں ، میدیا رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ ساحلی علاقوں سے14لا کھ کے قریب لوگ اپنا گھر چھوڑنے پر مجبور ہو گئے تھے ?میڈیا کے مطا بق68 ہزار گھر تباہ ہو گئے ہیں ? جنوبی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گو ئی کی گئی ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.