تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

ایشیا کپ: بنگلا دیش کیخلاف پاکستانی اسکواڈ میں چار تبدیلیاں

جنگ نیوز -
دمبولا . . . ڈے کرکٹ میں مسلسل نو میچز ہارنے والی پاکستان ٹیم آج ایشیا کپ کاآخری میچ بنگلادیش کے خلاف کھیلے گی?پاکستان ٹیم میں چارتبدیلیاں کی گئی ہیں?دمبولا میں جاری ایونٹ میں پاکستان ٹیم کے ہاتھ کچھ نہیں آیا،پہلے سری لنکا پھر بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان ٹیم فائنل کی دوڑ سے باہرہوگئی ? اب پاکستان کے سامنے صرف ایک ہی ہدف ہے کہ مسلسل ناکامیوں کاسلسلہ روکا جائے?پاکستان ٹیم مسلسل نو میچز میں شکست سے دوچارہوچکی ہے،آج بنگلادیش کے خلاف میچ کے لیے پاکستان ٹیم میں چارتبدیلیاں کی گئی ہیں?سلمان بٹ،شعیب ملک، محمدعامراورسعید اجمل کوڈراپ کردیاگیاہے?پاکستان ٹیم ان کھلاڑیوں پرمشتمل ہوگی?شاہ زیب حسن، عمران فرحت، عمرامین، عمراکمل ،اسد شفیق،،شاہدآفریدی، کامران اکمل،عبدالرزاق، عبدالرحمان ، شعیب اختراورمحمدآصف?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.