تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کراچی:گلستان جوہر میں پولیس مقابلہ، تین ملزمان گرفتار

جنگ نیوز -
کراچی . . . کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پولیس نے مقابلے کے بعد3 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی ?پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر مین پولیس نے مقابلے کے بعد3 ملزمان کو گرفتار کر لیا ملزمان کے قبضے سے3 ٹی ٹی پستول چرس اور چھنے گئے موبائل فون برآمد کر لیے ملزمان نے انکشاف کیا کہ جوہر سمیت کراچی کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں ملزمان عادی مجرم ہیں اور حال ہی میں جیل سے ضمانت پر رہا ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.