تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

بلوچستان کابینہ نے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی

جنگ نیوز -
کوئٹہ . . . بلوچستان کابینہ نے اپنے اجلاس میں مالی سال2010-11کے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی?بلوچستان کابینہ کا اجلاس وزیر اعلی? بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کی صدرات میں ہوا جس میں بلوچستان کے مالی سال کے بجٹ 2010.11کیلئے پیش کی گئی تجاویز کی منظوری دی گئی کابینہ کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پولیس،لیویز،اور بی آر پی کی تنخواہوں میں سو فیصد اور دیگر ملازمین کی تنخواہوں میں 50فیصد اضافہ کیا گیا ہے?اجلاس کو بتایا کہ مالی سال 2010-2011کے بجٹ میں5728میں نئی آسامیاں پیدا کی گئی ہیں? جبکہ بلوچستان پولیس،لیویز اور بلوچستان کانسٹیبلری کے ملازمین کو ایک ماہ کی اضافی بنیادی تنخواہ دینا اور بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ قائم کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.