5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
پنجاب میں طالبان نہیں، رانا ثناء اللہ
جنگ نیوز -
لاہور . . . پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں طالبان نہیں ہیں ،واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کومستردکرتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب نے دہشت گردی کے خلاف تمام صوبوں سے زیادہ قربانیاں دیں، جہاں سے طالبان پنجاب آتے ہیں وہ اڈے ختم ہونے چاہئیں۔