تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

چین کا برآمدات پر دی جانے والی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا اعلان

جنگ نیوز -
بیجنگ . . . سال2008 کے بعد پہلی بار چین نے برآمدات پر دی جانے والی ٹیکس کی چھوٹ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق چین15 جولائی2010 تک برآمد ہونے والی406 اشیا پر ٹیکس کی چھوٹ ختم کر دے گا، اس فیصلے سے چین کے صنعتی حلقے میں پیداواری میں کمی ہونے کی توقع ہے جبکہ چینG-20 کے آئندہ اجلاس سے پہلے امریکہ سمیت دیگر تجارتی ممالک کے ساتھ تناؤ کم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔چینی حکومت کی جانب سے اسٹیل صنعت کے لیے مناسب امداد نہ دینے کے باعث امریکہ نے چائنا سے اسٹیل مصنوعات کی درآمد پر ڈیوٹی عائد کردی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.