تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

عرا ق میں مو جو دامریکی فو ج نے سازو ساما ن فر وخت کر نا شر و ع کر دیا

جنگ نیوز -
بغداد . . . سی ایم ڈی . . . عرا ق میں مو جو دامریکی فو ج نے جنگی بیسوں پر موجود سازو ساما ن فر وخت کر نا شر و ع کر دیا ہے ۔امریکی فو ج جوان دنوں عراق سے نکلنے کی تیاریاں کر رہی ہیں عراق میں قائم کی گئی پا نچ سو جنگی بیسوں پر استعما ل کی جا نے والا ساما ن فر و خت کر رہی ہے ۔ اس سامان میں ائیر کنڈیشنر،یفر یجر یٹر اور گا ڑیو ں کے پر زہ جا ت سے لے کر ویکیو م کلینر ، سیٹلا ئٹ ڈشز ،لکڑی کے کیبن اور میٹر یسز جیسی اشیاء شا مل ہیں ۔ان میں سے کچھ ساما ن کھلی نیلا می کے ذریعے فر و خت کیا جا رہے جبکہ کافی امریکی سا زو سامان بلیک ما رکیٹس میں بھی پہنچ چکا ہے ۔واضح رہے کہ عرا ق میں اس وقت پچیا سی ہزار(85,000) امریکی فو جی مو جو د ہیں جن کا انخلاء 2011 کے اوا خر تک مکمل ہو جا ئے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.