5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
ٹام کروز چا ہتے ہیں کہ ان کی اہلیہ مردانہ کپڑے بھی ڈیزائن کریں
جنگ نیوز -
لاس اینجلس . . . سی ایم ڈی . . . ہا لی ووڈ کے با صلا حیت اداکا ر ٹام کروزruise) (Tom Cچا ہتے ہیں کہ ان کی اہلیہ Katie Holmes زنا نہ ملبوسات کے ساتھ ساتھ مردوں کے لئے بھی کپڑے ڈیزائن کریں ۔کروز کی اہلیہ Katie Holmes ادا کا ری کے ساتھ دو سا ل قبل خواتین کے کپڑے ڈیزائن کر کے اپنے آپ کو اس شعبے میں بھی منوا چکی ہیں۔ واضح رہے کہKatie Holmes اپنے ڈیزائن کردہ ملبوسات کی خواتین میں مقبولیت کے بعد ماں اور بیٹیوں کے لئے ایک جیسے ملبو سات بھی متعارف کروانے کا ارادہ رکھتیں ہیں۔