تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ

جنگ نیوز -
سنگاپور . . . ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔نیو یارک مرکنٹائل ایکس چینج میں امریکی خام تیل اگست کے سودے24 سینٹس اضافے کے ساتھ76 ڈالر78 سینٹس فی بیرل جبکہ لندن برینٹ ستمبر کے سودے29 سینٹس اضافے کے ساتھ75 ڈالر91 سینٹس فی بیرل پر فروخت ہوتے دیکھے گئے۔عالمی تجزیہ کاروں کے مطابق خام تیل کی قیمتوں میں گراوٹ کے بعد مستقبل میں دوبارہ اضافے کی توقع ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.