تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

فیصل آباد : دو افراد کی زیر حراست ہلاکت پر ازخود نوٹس

جنگ نیوز -
لاہور…چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ نے فیصل آباد میں توہین رسالت کے مقدمہ میں ملوث دوافراد کی پولیس حراست میں ہلاکت کاازخودنوٹس لے لیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس خواجہ محمدشریف نے توہین رسالت کی دفعہ295 سی میں گرفتارساجدعمانوئل اوررشید عمانویل کی سرعام ہلاکت کے واقعہ کے بعد فیصل آباد میں دومذہبی گروپوں کے درمیان ہونیوالی کشیدگی پر آرپی اوفیصل آبادکوہدایت کی کہ وہ21جولائی کواس واقعہ کے حوالے سے تفتیش کاریکارڈعدالت کے روبرو پیش کریں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.