تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

سانحہ لاہور : مزید 2 خواتین دم توڑ گئیں، ہلاکتوں کی تعداد39ہو گئی

جنگ نیوز -
لاہور . . . لاہورمیں سانحہ کربلا گامے شاہ کی دوزخمی خواتین دم توڑ گئیں۔ جس کے ساتھ جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 39 ہوگئی ۔گیٹ دم توڑنے والی خواتین سونیا لاہور کے علاقے بھاٹی جبکہ ثمینہ شاہدرہ ٹاؤن کی رہایشی تھیں۔ سونیا سروسز اسپتال جبکہ ثمینہ جنرل اسپتال میں زیرعلاج رہیں،تاہم دونوں جانبرنہ ہوسکیں اور آج صبح دم توڑ گئیں۔دونوں خواتین کی لاشوں کو ان کے ورثا کے حوالے کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ماتمی جلوس میں شہید ہونے والے افراد کی تعداد 39 ہو گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.