5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45
ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں زوال جاری
جنگ نیوز -
سنگاپور . . . ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کے سودے 75 ڈالر سے نیچے ٹریڈ ہورہے ہیں۔ نیو یارک مرکنتائل ایکس چینج میں خام تیل کے سودے 26 سینٹس کمی کے بعد 74 ڈالر 76 سینٹس فی بیرل پر ٹریڈ ہوئے جب کہ لندن برینٹ نارتھ سی کروڈ اکتوبر کے سودے 35 سینٹس کمی کے بعد 76 ڈالر جمعرات کو خام تیل کی قیمتیں بلند سطح پر ٹریڈ ہوئیں 58 سینٹس پر ٹریڈ ہوئے تجزیہ کاروں کے مطابق امریکہ کی جانب سے جمعہ کو نوکریوں کے جاری ہونے والے متوقع اعداد و شمار کا فائدہ۔اٹھاتے ہوئے جمعرات کو خام تیل کی پرائز اوپری سطح پر ٹریڈ ہوئیں۔