تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

ہنگو:دوآبہ میں فائرنگ سے چار افراد ہلاک

جنگ نیوز -
ہنگو . . . ہنگو کے علاقے دوآبہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے چار افراد کو قتل کردیا۔پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے سابقہ ناظم ڈوابا اصغر خان کے چار رشتے داروں حاجی گل سعید، حاجی نور گل، حاجی گل قدیم اور حاجی مستان شاہ کو اس وقت فائرنگ کرکے قتل کردیا جب وہ مسجد سے تراویح پڑھ کر گھر واپس آرہے تھے۔ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے جبکہ پولیس نے واقع کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی اور نامعلوم افراد کے خلاف تھانہ ڈوابا میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.