تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

اکشے کمار اب کھانا پکاتے ہوئے نظر آئیں گے

جنگ نیوز -
ممبئی . . . بالی وڈ کے خطروں کے کھیلاڑی اداکار اکشے کمار اب ٹی وی کے reality شو میں کھانا پکاتے ہوئے نظر آئیں گے۔ ممبئی میں Amul MasterChef India ٹی وی شو کی پریس کانفرنس میں اکشے کمار نے کہا کہ ان کو کھانا پکانے کا بہت شوق ہے جس کی وجہ سے وہ اس شو میں حصہ لینے کے لیے بے حد excited ہیں۔یاد رہے کہ بالی وڈ کے ایکشن ہیرو فلمی دنیا میں آنے سے پہلے تھائی لینڈ کے ایک ہوٹل میں شیف تھے۔اکشے کمار کا یہ نیا شو بھارت کے نجی ٹی وی چینل پر 16 اکتوبر سے دیکھایا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.