تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

بھارت:مدھیہ پردیش میں بس دریا میں گرگئی 17ہلاک ،7زخمی

جنگ نیوز -
نئی دہلی . . . بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع دیواس میں بس دریا میں گرگئی جس کے نتیجے میں سترہ افراد ہلاک اور سات زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق حادثہ مقامی وقت کے مطابق بدھ کی شام چھ بجے ہوا جب بس ایک دریا کے اوپر گزرنے والے پل پر بے قابو ہوگئی۔ حادثے کے وقت بس میں سو افراد سوار تھے۔امدادی ٹیموں نے دریا میں سے پندرہ سے بیس افرادکو نکال لیا ہے۔تاہم کچھ ذرائع کے مطابق حادثے میں ہلاکتیں پچاس تک ہوسکتی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.