تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

کوئٹہ:میزان چوک دھماکے کی تحقیقات کے لئے ٹریبونل قائم

جنگ نیوز -
کوئٹہ . . . بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں کوئٹہ کے علاقے میزان چوک خودکش حملے کی تحقیقات کیلئے ٹربیونل قائم کردیاگیا۔بلوچستان حکومت نے 3ستمبرکوالقدس کی ریلی میں ہونے والے خودکش حملے کی تحقیقات کیلئے ہائیکورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائزعیسی کی سربراہی میں ٹربیونل قائم کردیاہے ٹربیونل ایک ماہ کے اندر اپنی رپورٹ حکومت کو پیش کریگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.