5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45
کوئٹہ ریلوے سوسائٹی میں زور دار دھماکے
جنگ نیوز -
کوئٹہ . . . کوئٹہ ریلوے سوسائٹی میں زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔فوری طور پرکسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔پولیس اور متعلقہ ادارے دھماکے کی نوعیت کے بارے میں تفصیلات معلوم کر رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق دھماکا بلاچستان کے صوبائی وزیر خزانہ میر عاصم کرد کیرہائش گا ہ کے قریب ہوا۔