5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45
امریکی سا ئنسدان پہلے مصنو عی گر دے کا ما ڈل منظر ِ عا م پر لے آ ئے
جنگ نیوز -
نیویارک . . . سی ایم ڈی . . . امریکی سا ئنسدان پہلے مصنو عی گر دے کے ما ڈل منظر ِ عا م پر لے آ ئے ہیں ۔امریکی سائنسدا ن ایسا مصنو عی گر دہ تخلیق کرنے کے قریب پہنچ چکے ہیں انسانی جسم میں لگائے جا نے کے بعد اصلی عضو کی طر ح ہی کا م سر انجا م دے گا۔ ماہرین کا کہنا ہے اس انقلا بی ایجا دکے ذریعے گر دے کے مر ض میں مبتلا افراد کو گر دے کے عطیہ یا ڈا ئیلا سز کے تکلیف دہ عمل سے گزر نے کی ضر ور ت نہیں رہے گی ۔یہ مصنو عی گردہ انجینئر ز ، ماہر ین حیا تیات اور طبّی ماہرین کے مشتر کہ کو ششوں سے تیا ر کیا جا ر ہاہے جوجلد ہی گر دوں کے مر یضو ں کے لیے ایک انقلا بی ایجاد ثا بت ہو گا۔