تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

لیاقت آبادسپر مارکیٹ میں فائرنگ ،2افراد ہلاک

جنگ نیوز -
کراچی . . . کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں واقع سپر مارکیٹ میں فائرنگ کے نتیجہ میں2افراد ہلاک ہو گئے۔واقعے کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق لیاقت آباد سپر مارکیٹ میں فائرنگ سے جاں بحق افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.