تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

عاصم کرد گیلو کے گھر پر خود کش حملہ ،تاحال مقدمہ درج نہیں ہوا

جنگ نیوز -
کوئٹہ . . . بلوچستان کے وزیر خزانہ میر عاصم کرد گیلو کے گھر پر خود کش حملہ کا مقدمہ تاحال درج نہیں کیا گیاواقعہ میں کوئی گرفاتری عمل میں نہیں آئی ہے۔پولیس کے ایک سینئر اہلکار نے جیو نیوز کو بتایاکہ وزیر خزانہ سے کیس درج کروانے کیلئے رابطہ کیاگیا ہے لیکن تاحال انکی جانب سے کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں لہزااسی وجہ سے کیس درج کرنے میں تاخیر کی گئی ہے انھوں نے کہاکہ وزیر خزانہ کے گھر پر خودکش حملے کے واقعہ کو 22گھنٹے گزرگئے ہیں اس سلسلے میں جب تک کیس درج نہیں کیاجاتا مزید کارروائی شروع نہیں کی جاسکتی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.